سوشل میڈیا پر وائرل جی اوز کی سی بی آئی تحقیقات کی جائے : عمر عبداللہ

   

سری نگر۔ 30 جو لائی (سیاست ڈاٹ کام)جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے حالیہ سرکاری حکم ناموں کو بے بنیاد قرار دینے کے رد عمل میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان بے بنیاد سرکاری حکم ناموں اور ان کی اصلیت کی سی بی آئی تحقیقات ہونی چاہئے ۔