نئی دہلی: دہلی کے آر کے پورم سیکٹر ۷ / اتوار کے روز سونیا گاندھی کے کیمپ کے باہر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی چار فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ لگنے کا واقعہ کا تاحال پتہ چل نہ سکا۔
اس واقعہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔