سوڈانی شہزادی کی ہاسپٹل میں خدمات

,

   

٭ سوڈان کی شہزادی صوفیہ نے ملک میں کوروناوائرس کے خلاف لڑائی میں شامل ہوتے ہوئے دواخانوں میں اپنی خدمات پیش کردی ہے۔ صوفیہ جس کی شہزادہ کارل فلپ سے شادی ہوئی ہے، اسٹاک ہوم کی صوفیہ میٹ یونیورسٹی کالج سے تین روزہ میڈیکل کورس حاصل کئے۔ جس کے بعد اب وہ ملک میں طبی عملہ کے ساتھ بطور معاون خدمات انجام دے رہی ہے تاکہ ملک میں بڑھتے ہوئے کوروناوائرس کے واقعات کے خلاف لڑا جاسکے۔ سوڈان میں 12500 سے زائد افراد کوروناوائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس نے اب تک 1300 افراد کو اپنا شکار بنا لیا ہے۔