سپرٹیک ایم رالڈ کی جانچ ہوگی

   

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دو ٹاورمعاملے میں ریئل اسٹیٹ کمپنی سپرٹیک ایمرالڈ اور نوئیڈا ڈیولپمنٹ کے افسران کے درمیان خفیہ تعلقات کا انکشاف کرنے کے لئے جمعرات کو خصوصی جانچ ٹیم کی تشکیل دئیے جانے کا حکم دیا ہے ۔