سپریم کورٹ بنگلورو میونسپل انتخابات سے متعلق عرضی پر سماعت کیلئے راضی

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف ریاستی حکومت کی عرضی کو درج کرنے پر اتفاق کیا۔ ہائی کورٹ نے ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) کو بروہت بنگلورو مہانگرا پالیکا’ (بی بی ایم پی) کے 198 وارڈوں میں انتخابات کرانے کی ہدایت دی تھی۔چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ کو بتایا گیا کہ شہری ادارے کی 5 سالہ مدت گزشتہ سال ختم ہو گئی ہے