نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی اور تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تمام فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ اس فیصلے میں فیصلہ کرے گی کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی اور تبدیلی کا عمل درست ہے یا نہیں؟