سپریم کورٹ کا 6 ہزار معطل وکلاء کی درخواست کی سماعت سے اتفاق

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج اتفاق کیاکہ ٹاملناڈو اور پڈوچیری بار کونسل کے 5,979 ہزار معطل وکلاء کی درخواست کی سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کی بنچ اِس سے اتفاق رائے کرچکی ہے۔