سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر کیا کہتے ہیں واراناسی کے مسلمان؟ ایک گراونڈ رپورٹ

,

   

مسلمانوں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ متفقہ طور پر تو مان کہ ملک کی عدالت کا فیصلہ ہے ہم اسے قبول کرتے ہیں، مگر 5ایکر زمین کی جہاں تک بات ہے مسلمانوں نے خود یہ تسلیم کر لیا کہ وہ اللہ کے گھر کےلیے کسی خیرات نے محتاج نہیں ہیں۔

مسلمان کسی کی دی ہوئی یا حکومت کی دی ہوئی جگہ پر مسجد بنا نہیں سکتا اور اس سے پہلے بھی کبھی ایسا نہیں ہوا ہے،۔

مسلمان یہی کہہ رہا ہے کہ عدالت نے جو بھی فیصلہ کیا ہو اچھا تو ہوا کہ ہمیشہ کےلیے یہ بات ختم ہوگئی ، مگر ہمیں 5ایکر کی خیرات کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک بزرگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے سے کہتے اۓ ہیں فیصلہ عدالت کا ہی مانیں گے، ٹھیک ہے،آپ نے انکے حق میں فیصلہ کیا مگر سوال ہے کہ “جو اس مسجد کےلیے شہید ہوۓ، کتنے بچوں کو یتیم بنادیا گیا، کتنی عورتوں جو بیوہ بنادیا گیا اس کا کیا ہوگا؟

مسلمان اس ملک میں کتنا ہی غریب ہو، کتنے ہی فاقہ میں ہو، کتنی ہی تنگدستی ہو، کتنے ہی حالات نا مناسب ہو مگر وہ اپنے بل بوتے پر مسجد بنا سکتا ہے۔ ویڈیو خود اس بات کہ شاہد ہے۔۔

دیکھیں ویڈیو۔

YouTube video