سڑک کنارہ غبارے فروخت کرنے والے دیڑھ سالہ لڑکے کو رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے بوسہ دیا

,

   

کلکتہ: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی اور اس پر لکھا کہ میں یہ ہفتہ بہت کسی خاص شخص کے ساتھ بہت خاص ہوگیا ہے۔

ایک دیڑھ سالہ لڑکا غبارے فروخت کررہا ہے۔ “ اس دیڑھ سالہ معصوم بچہ کو نصرت جہاں نے اس لڑکے کو گلے لگایا اور اسے پیار کیا او راس کو بوسہ دیا۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائر ہوگئی ہے۔ لوگ اس تصویر کو پسند کررہے ہیں۔