سیاست ایس ایس سی انگلش میڈیم کوئسچن بینک کی اشاعت ، عنقریب رسم اجرائی

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ایس ایس سی انگلش میڈیم کا کوئسچن بینک ادارہ سیاست کے تحت شائع ہوچکا ہے ۔ جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہرین نے امتحانی نقطہ نظر سے مرتب کیا ہے ۔ ہفتہ عشرہ میں اس کی رسم اجرائی انجام دی جائے گی اور دسویں کے طلبہ میں مفت تقسیم عمل میں آئے گی ۔۔