سیاست ٹی وی پر آج نیٹ پر کیرئیر گائیڈنس پروگرام

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : سیاست ٹی وی کے کیرئیر گائیڈنس پروگرام میں بروز ہفتہ 14 دسمبر کو 9-30 بجے شب جناب ایم اے حمید میڈیکل انٹرنس نیٹ کی معلومات نشر ہوگی ۔ اینکر محمد منیر نے نیٹ امتحان کے متعلق سوالات اور منفی مارکس پر گفتگو کی اور ہیتھ وے کے 279 پر اس کو ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ نیٹ 3 مئی 2020 کو مقرر ہے اور چار مضامین کے 720 نشانات ہیں ۔ اور ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے دئیے جاتے ہیں ۔۔