سینائی میں 21جنگجوہلاک

   

العریش/23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصر نے آج کہا کہ سکیورٹی فورسیس نے شور ش زدہ شمالی جزیرہ نما سینائی میں دو علحدہ کارروائیوں میں 21 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے ۔ یہ جنگجو عیدالفطر کے موقع پر مختلف حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔