٭ ٭ یو پی کے ایک گاؤں میں سینیٹائزیشن پر مامور نوجوان کو مقامی افراد نے مبینہ طور پر زدوکوب کیا اور سینیٹائزر اس کے منہ میں ڈال دیا ۔ یہ واقعہ /14 اپریل کو پیش آیا تھا ۔ 3 دن بعد وہ ہاسپٹل میں فوت ہوگیا ۔