سیول سروسیس کا امتحان ڈگری امیدوار اہل

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : کسی بھی مضمون کے ڈگری کامیاب امیدواروں کے لیے آئی اے ایس / آئی پی ایس کے سیول سرویس پریلمنری امتحان میں شرکت کے لیے فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ امتحان سیول سرویس پریلمنری 2 جون کو مقرر ہے ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹو ، ایس ایس سی میمو زیراکس کے ساتھ 4 تا 7 بجے ربط کریں ۔ آن لائن فارم کے ادخال کی سہولت بھی رہے گی ۔۔