حیدرآباد ۔ 25 ۔ ستمبر : ( پریس ریلیز ) : ملت کے نوجوانوں کو ملک کی بیورو کریسی میں لانے کی ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی کاوشوں نے رنگ لایا اور الحمدﷲ ایم ایس اکیڈیمی کے 2 طلباء نے
UPSC
کے سیول سرویسز 2020 کا امتحان ٹاپ رینک سے پاس کیا اور ان کا آئی اے ایس کیلئے سلکشن ہوا ۔ سیول سرویسز 2020 کا نتیجہ کل جاری کیا گیا جس میں 761 امیدواروں کا فائنل سلکشن ہوا ۔ اس فہرست میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے فیضان احمد نے 58 رینک لایا اور محمد حارث سمیر کو 270 رینک حاصل ہوا ۔ ( سلسلہ صفحہ 2 پر )