حیدرآباد ۔25 ستمبر (سیاست نیوز) ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے سیولس 2020 کے نتائج میں شاندار مظاہرہ کرنے والے تلگو ریاستوں کے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تلنگانہ اور آندھراپردیش سے 40 سے زائد طلبہ سیول سرویسیز کیلئے منتخب ہوئے ہیں ۔