حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں سیول سرویس کے لیے مسابقتی امتحانات کیلئے تیاریاں کرنے والے طلبہ کو ایس سی اسٹیڈی سرکل کے ذریعہ پری ٹریننگ فراہم کی جارہی ہے ۔ ایس سی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے کل یہ اعلان جاری کرتے ہوئے یہ بات بتائی ۔ 10 اکٹوبر تک آن لائن کے ذریعہ درخواست داخل کریں ۔ مکمل تفصیلات کے لیے
tsstudycircle.co.in
ملاحظہ کریں ۔ A