سی اے اے‘ این آرسی اور این پی آر پر جے این یو کے طالب علم کا خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی گیٹ نمبر 7کے روبرو احتجاجی مظاہرے کے دوران جے این یو کے طالب علم کا سی اے اے‘ آین آرسی اور این پی آر کے متعلق جے این یو کے طالب علم کا خلاصہ اور گیت ”کے بابو کے اشارے پر سرکاری ملازم کام کریں گے‘

جس کو چاہئے تحویلی کیمپ میں رکھیں گے اور جس کو چاہئے باہر رکھیں گے۔

ساورکر کا دوقومی نظریہ نہیں چلے گا۔ اشفاق اللہ اور شہید بھگت سنگھ کا یہ ملک ہے‘ ساورکر‘ گوالوالکر‘ نریندر‘ تاڈی پار کا یہ ملک نہیں ہے“۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video