سی اے اے میں مزید اقلیتیں نہیں ہوں گی

   

نئی دہلی : مرکز نے آج کہا کہ ایسی کوئی تجویز نہیں کہ شہریت ترمیمی قانون میں مزید تبدیلی کرتے ہوئے دیگر اقلیتی برادریوں کے ارکان کو ہندوستانی قومیت عطا کی جائیں۔ 2019 ء میں نافذ کردہ متنازعہ قانون کے تحت پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ہندو ، سکھ ، جین ، بدھ، پارسی اور عیسائی افراد کو ہندوستانی شہریت دی جاسکتی ہے۔