سی بی ایس ای اکزام سنٹر کا شہر تبدیل کرنے کی اجازت

   

نئی دہلی : سی بی ایس ای نے آج اعلان کیا کہ 10 ویں اور 12 ویں کے اسٹوڈنٹس جو یکساں شہر میں نہیں ہے جہاں انہوں نے داخلہ لیا تھا ، انہیں پہلی ٹرم کے امتحانات کیلئے اکزام سنٹر کے شہر میں تبدیلی کی اجازت رہے گی ۔ یہ امتحانات آئندہ ماہ شروع ہوں گے۔