شادنگر میں گانجہ کے پیاکٹس ضبط ، ایک شخص گرفتار

   

Ferty9 Clinic

شاد نگر ۔شادنگر پولیس نے ایک شخص کو غیر قانونی طور پر گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ شادنگر سی آئی نوین کمار کے مطابق شیوا نامی ایک شخص رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر ٹاون میں پٹیل روڈ پر ایک پورٹر کے طور پر کام کرتا تھا۔سی آئی نوین کمار نے بتایا کہ مشتبہ شخص کے پاس سے کل 19 پیکٹ گانجہ ضبط کیا گیا ہے ۔ شادنگر پولیس نے گانجہ بیچنے والے شخص کو گرفتار کیا۔