امراوتی ۔ سوشیل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ آندھرا پردیش میں ایک تقریب میں ویٹرس پی پی ای کٹس پہنے غذا سپلائی کر رہے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ تقریب کے منتظمین نے کیٹرر کو کہا تھا کہ ویٹرس کو پی پی ای کٹس کے ساتھ متعین کیا جائے تاکہ مہمانوں کو اطمینان رہے ۔