شافی حجامہ سنٹر کے زیر اہتمام تین روز حجامہ کیمپ

   

Ferty9 Clinic

جولائی 21‘23‘25کے روزچندولال بارہ داری مرکز روڈ نزید مسجد وزیراعلی‘ صبح دس بجے تا سے حجامہ کیاجائے گا۔مزید تفصیلات کے لئے

9849150419‘9030615190

اورپر بھی ربط قائم کیاجاسکتا ہے۔ ہر اتوار اور جمعرات کے روز دوپہر بارہ بجے سے شام 4بجے تک خواتین کے لئے حجامہ کی سہولتیں دستیاب ہیں۔