شاکرہ اور رنجوی دیوی کی کہانی ”ہم زندہ رہیں گے ایک ساتھ او رمریں گے ایک ساتھ“۔ ویڈیو

,

   

دہلی فسادات نے جہاں پر ملک کے فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے کاکام کیا ہے‘

ایسے حالات میں شاکرہ او ررنجو دیوی کی کہانی ایک امید کی کرن پیدا کرتی ہے۔

دی وائیرپر ممتاز صحافی عارفہ خانم نے شاکرہ اور رنجو دونو ں سے بات کی اور ان کے دل کا حال پیش کیا۔

آپ بھی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video