نئی دہلی ۔17 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) دہلی کا شاہین باغ بھی کنٹمینٹ زون میں تبدیل ہوگیا ۔ اسٹریٹ نمبر 6 ’اے بلاک ‘ ابوالفضل انکلیوں اور اسٹریٹ نمبر 3، 5 مشرقی رام نگر ، شاہین باغ کو بھی کنٹیمنٹ لسٹ میں شامل کردیا گیا ۔ دہلی میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 62 نئے کیسیس کی توثیق ہوئی تھی اور دو افراد فوت ہوگئے تھے ۔
https://urdu.siasat.com/wp-admin/post-new.php