شاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے

   

لندن : کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے۔ بادشاہ چارلس موسم گرما میں جاپان کے بادشاہ اور ان کی اہلیہ کے دورہ برطانیہ کی میزبانی بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ بادشاہ چارلس کے کینسر کا علاج فروری میں شروع ہوا تھا، وہ منگل کو کینسر سینٹر کا دورہ بھی کریں گے۔

اور قریب 250 افراد کو حماس کے جنگجو یرغمال بنا کر غزہ پٹی لے گئے تھے۔ ان یرغمالیوں میں سے کچھ کو رہا کر دیا گیا ہے، جبکہ متعدد اب بھی حماس کے قبضے میں ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ اس حملہ کے بعد سے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں میں ہلاکتوں کی تعداد 34,000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس دوران مصر کے علاوہ قطر اور امریکہ بھی اسرائیل اور حماس کے مابین ثالث کا کردار ادا کرتے رہے ہیں، لیکن اب تک غزہ میں دیر پا سیزفائر کے حوالہ سے کوئی انہیں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔