شرد پوار کورونا متاثر

,

   

ممبئی: این سی پی کے سربراہ شرد پوار کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ شرد پوار نے خود پیر کو یہ اطلاع دی۔ تجربہ کار سیاستداں نے ٹویٹ کیا کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے اور انہوں نے علاج شروع کر دیا ہے ۔ انہوں نے ان افرادسے ٹسٹ کروانے کی اپیل کی ہے جو حال ہی میں ان کے رابطے میں آئے تھے ۔