یدرآباد۔ سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے میڈیا کو اس وقت شدید کا تنقید کا نشانہ بنایا جب ان کے متعلق رپورٹ منظرعام پر ائی کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
ایک ویڈیو جو یوٹیوب پر شیئرانہوں نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ وہ ان کے مداح اس وقت ہی ہوئے جب وہ کینسر کے مرض سے مقابلہ کیاہے۔
ان افواہوں کو بھی انہوں نے مسترد کیاجس میں کہاگیاہے کہ وہ اپنے ساتھ اداکارہ کی تصویر رکھتے ہیں او رکہاکہ وہ اپنے کمرے میں صرف عمران خان کی تصوئیر رکھتے ہیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ”انہوں نے کبھی اداکارہ سے ملاقات بھی نہیں کی ہے“۔شعیب ملک اور ثنامرزاکے درمیان شیشہ بار کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد پیش ائے لڑائی کے متعلق بات کرتے ہوئے اختر نے سوال کیا”میاچ سے قبل باہرجاکر ڈنر کرنے میں کیا خرابی ہے؟“۔
یسا کسی کے گھر والوں پر تبصرہ کرنا غلط بات ہے۔ا
ئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے کھیل پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان رنوں کا تعقب کرنے میں ٹھیک نہیں ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ کپتان کو ٹاس جیتنے پر پہلے بلے بازی کا انتخاب کرنا چاہئے تھا۔