شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کارروائی،9 ہلاک

   

دمشق : شمالی شام میں جاری فرات ڈھال کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کیلیے پر عزم ہے اس سلسلے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے نو دہشتگرد مارے گئے۔