شمس آباد ایر پورٹ پر 2.5 کیلو سونے کے ساتھ چار خواتین گرفتار

   

حیدرآباد۔/9 فبروری، ( سیاست نیوز) شمس آباد ایرپورٹ پر حکام نے چار خواتین کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 2.5 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ ملیشیاء کا ایک طیارہ جدہ سے شمس آباد ایر پورٹ پہنچا تھا تلاشی کے دوران ان خواتین کے قبضہ سونا برآمد ہوا ۔ ایک مقدمہ درج کرلیا گیا۔