حیدرآباد /27 اکٹوبر ( راست )جناب محمد فصیح الدین ( شکاگو) ولد محمد یعقوب کا مختصر سی علالت کے بعد 26 اکٹوبر 2024 بروز ہفتہ بروقت عصر بعمر 86 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد ہدا ( شام برگ) میں ادا کی گئی اور تدفین بلف سٹی ( ایلجن ) قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور چار دختران شامل ہیں ۔