لاہور /7 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں انسداد رشوت ستانی کے سب سے بڑے ادارہ نے پاکستان مسلم لیگ ( نواز ) کے سربراہ شہباز شریف کو لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی رشوت ستانی کیس میں 12 جولائی کو طلب کیا ہے ۔