شہریت ترمیمی قانون پر بالی ووڈ اہم شخصیتوں کی خاموشی پر تنقید

   

٭ شہریت ترمیمی قانون پر بالی ووڈ کی اہم شخصیتوں کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے اداکارہ کنگناراناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری بزدلوں سے بھری ہے اور وہ خوفزدہ انسان ہے۔ کنگنا راناوت نے الزام عائد کیا کہ یکسر لا تعلق ہیں۔ اسی لئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔