شہریت ترمیمی قانون کے تعلق سے مسلمانوں میں بیداری کیلئے ویڈیوکلپ جاری

,

   

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون 2019 کے تعلق سے بی جے پی کادعوی ہے کہ یہ مسلمانو ں کے خلاف نہیں ہیے اور نہ اس قانون کے ذریعہ کسی مذہب کے ماننے والے کو ملک سے باہر بھیجا جائے گا۔

اس قانون کے تحت پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے سوائے مسلمانوں کے سبھی کو شہریت مل جائے گی۔ بی جے پی مسلمانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تعلق سے صحیح معلومات فراہم کرنے کیلئے کارٹون پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ بنائی۔