شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

,

   

فلمساز اشوک پنڈت کے الزام پر رچاچڈھا کا شدید ردعمل
٭ رچاچڈھا نے فلمساز اشوک پنڈت کے الزام پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اشوک پنڈت نے الزام عائد کیا کہ بالی ووڈ کی اہم شخصیتوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیلئے ڈمی طلباء بھیجے ہیں۔ رچاچڈھا نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ ایک پارٹی میں انہوں نے اشوک پنڈت سے کہا تھاکہ وہ ان کی بکواس کا پیار جواب سے دیں گی لیکن عمر کے اس حصہ میں یہ طرزعمل اور الزامات عائد کرنا مناسب نہیں۔