شہر میں آجہنومان جینتی شوبھا یاترا

   

حیدرآباد۔ 5 اپریل (سیاست نیوز) شہر میں جمعرات 6 اپریل کو ہنومان جینتی شوبھا یاترا جس کیلئے حیدرآباد پولیس کی جانب سے وسیع تر سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس نے تقریباً 2000 ملازمین کو شوبھا یاترا کیلئے تعینات کیا ہے۔ یاترا گولی گوڑہ رام مندر سے شروع ہوگی اور تاڑبن کی ہنومان مندر پر ختم ہوگی۔ (تفصیلی خبر صفحہ8پر)