شہر میں جمعہ سے بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد۔/16 اگسٹ، ( راست ) تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی نے جمعہ آئندہ ہفتہ میں شہر میں ہلکی تا اوسط بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ دو ہفتوں کے وقفہ کے بعد 19 اگسٹ سے مانسون کی واپسی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش ہوسکتی ہے۔