شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

   

حیدرآباد یکم / مارچ ( سیاست نیوز ) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں موسم گرما کے باضابطہ آغاز سے قبل ہی گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کا درجہ حرارت 36 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ۔