شہر کی ترقی پر 67 ہزار کروڑ خرچ کئے گئے : سرینواس یادو

   

حیدرآباد۔ ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے آج ادعا کیا کہ ٹی آر ایس حکومت میں شہر کی ترقی پر 67000 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے ۔ انہوں نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کا الزام عائد کیا ۔