شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا اپنی یونیورسٹی کا دورہ

   

Ferty9 Clinic

لندن : شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی یونیورسٹی کا دورہ کرکے اپنے دور طالب علمی کی پْرانی یادیں تازہ کردیں۔ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج نے اپنی یونیورسٹی سینٹ اینڈریوز کا دورہ کرکے اپنی 20 سال پْرانی یادوں کو پھر سے تازہ کرلیا۔شہزادہ ولیم اور کیٹ اسکاٹ لینڈ میں آج سے 20 سال پہلے سینٹ اینڈ ریوز یونیورسٹی میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔