کویت سٹی : کویت میں شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو وزیر داخلہ اور شیخ طلال خالد الاحمد الصباح کو وزیر دفاع مقرر کردیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں عہدے داروں کو وزیر اعظم کے نائب کے طور پر مقرر کیا گیا تھا،جس کے بعد نئے عہدے تفویض کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کویتی ارکان پارلیمان کا اجلاس ہواتھا۔