ہرارے: زمبابوے حکومت نے ایک تفتیشی صحافی اور حزب اختلاف کے ایک رہنما کی گرفتاری کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں امریکہ اور دیگر بیرونی طاقتوں سے مل کر حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنا رہے تھے،ہوپ ویل چن اونو اور جیکب نگیریہوم کو پیر کو عوام کو بھڑکانے اور ہنگامے کرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے،حزب اختلاف کے لیڈر ٹرانسفورم زمباوے نے حکومت کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی حکومت پر الزام لگا یا گیا ہے کہ حکومت کرپشن میں ملوث ہے جس کی وجہ سے حکومت کی معیشت بدحالی کی طرف جارہی ہے،چن اونو جو ایک تنقید نگار ہیں ۔