صدربائیڈن کورونا پازیٹیو

   

واشنگٹن : امریکہ کی صدر جوبائیڈن جمعرات کو کورونا ٹسٹ میں پازیٹیو پائے گئے۔ ٹسٹ سے معلوم ہوا کہ وہ کورونا وائرس کی ایک نئی شکل سے متاثر ہوئے ہیں ۔ تاہم اس کے بروقت معمولی اثرات پائے گئے ۔ وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری کیرین جین ۔ پیئر نے کہا کہ صدر نے وائٹ ہاؤس میں الگ تھلگ رہیں گے ۔