صدر مرمو کا ہماچل پردیش کا دورہ

   

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 4 سے 8 مئی تک ہماچل پردیش کا دورے پر رہیں گی۔ وہ راشٹرپتی نواس، مشوبرا، شملہ میں قیام کریں گی۔ 6 مئی کو صدر جمہوریہ دھرم شالہ میں ہماچل پردیش کی سنٹرل یونیورسٹی کے 7ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔