ضابطہ اخلاق حضور آباد تک محدود

   

حیدرآباد۔ یکم اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مرکزی الیکشن کمیشن نے تازہ احکام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق صرف اسمبلی حلقہ حضور آباد تک محدود رہے گا ۔ کمیشن نے اس سلسلہ میں تمام تفصیلات ریاستی الیکشن کمیشن کو روانہ کردی ہیں ۔ جس حلقہ میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے اسی حلقہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ ن