طالبان نے سابق اعلیٰ حکومتی اہلکاار رہاکر دیے

   

کابل ۔ افغان طالبان نے تمام شہریوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے لغمان صوبے کے سابق گورنر اور سابق پولیس چیف کو رہا کردیا۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے عام معافی کے تحت صوبہ لغمان کی صوبائی کونسل کے اراکین کو بھی رہا کردیا۔