طالبہ تنوجہ کو 100 فیصد نشانات حاصل

,

   

JEE
مین 2020 ء میں واحد طالبہ تنوجہ چکو نے 100 فیصد نشانات حاصل کئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہئیے ۔ ان کے ساتھ 23 طلباء کے بھی نتائج سامنے آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو زیادہ سے زیادہ محنت کرکے اچھے نمبرات حاصل کرنے چاہئیے ۔ تنوجہ نے JEE
مین کے جنوری سیشن میں بھی کوشش کی تھی ۔ جس میں انہیں 99.995 نشانات حاصل ہوئے ہیں ۔ 17 سالہ تنوجہ نے آئی آئی ٹی ممبئی سے کمپیوٹر سائینس کیا ہے ۔