٭٭ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف بات چیت کرتے ہوئے اداکار ایوشمان کھرانا نے کہا کہ حکومت کو احساس ہونا چاہئیے کہ ان کے اور طلباء کے بیچ میں ترسیل کا المیہ ہے ۔ انہیں چاہیے کہ طلباء کو بااختیار بنائیں ۔ کیونکہ ملک کا مستقبل ان سے ہی وابستہ ہے ۔ یہ صرف اقلیتی تعلیمی اداروں کا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ طلباء کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔