عازمین حج کے ڈیٹا کی چوری

   

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے بعض ملازمین کو ایرپورٹ پر عازمین حج کے ڈیٹا اور دستاویزات کے سرقہ میں ملوث ہوئے ہیں۔ سنیٹ کی کمیٹی کو بتایا گیا کہ یہ اشیاء کالا بازار میں فروخت کی جارہی ہیں۔