عالمی وباء کے اس دور میں حفظان صحت پر شہری انتظامیہ کی توجہہ ناگزیر۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

پرانے شہر کے کالا پتھر علاقے میں گندے پانی کے بہاؤ کی وجہہ سے وبائی امراض کے پھوٹ پڑنے کا قوی خدشہ لاحق ہے۔

حالانکہ مذکورہ علاقے میں گنجا ن آبادی ہے اس کے باوجو د بلدی عملے کی لاپرواہیاں عوام کے لئے پریشانی کاباعث بنی ہوئی ہیں۔

عالمی وباء کے اس دور میں حفظان صحت پر شہری انتظامیہ کی توجہہ ناگزیر ہے۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video